the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
واشنگٹن،17جون(ایجنسی) سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیردفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے پینٹاگان میں اپنے امریکی ہم منصب آشٹن کارٹر سے ملاقات کی ہے اور ان سے سکیورٹی سے متعلق باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
امریکی وزیر دفاع نے جمعرات کو



پینٹاگان آمد پر شہزادہ محمد بن سلمان کا بہ نفس نفیس خیرمقدم کیا۔اس موقع پر انھوں نے ایک بیان میں کہا کہ ''یہ ہماری دسویں گفتگو ہے ۔میں اپریل میں ان کی اور خلیج تعاون کونسل کی مہمان نوازی پر شکر گزار ہوں۔گذشتہ سال ستمبر میں مجھے یہاں ان کی میزبانی کا اعزاز حاصل ہوا تھا اور ہم ایک اور تعمیری ملاقات کرنے جارہے ہیں''۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.